علاقائی

جمبر: رفیق ماڈل سکول جمبر میںسالانہ تقسیم انعامات کی تقریب

جمبر﴿نامہ نگار﴾: رفیق ماڈل سکول جمبر میں سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ تقسیم انعامات کی تقریب سکول کے میںمین ھال میں منعقد کی گئی۔ اول کلاس میں حمیرا عمران ، دوم کلاس میں حسیبہ اعظم ، سوم کلاس میںمبشر غلام حسین، چہارم کلاس میںشہزاد اشفاق، شش کلاس میں روبینہ غلام حسین اور ہفتم عبداللہ یاسر نے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ کلاس میں پہلی چار پوزیشن ہولڈرز کو انعامات دیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں  جمبر:سینچر ی پیپر بورڈ مل میں آ گ لگنے سے بھاری نقصان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker