پاکستانتازہ ترین

سبی: بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف ، شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتاری

سبی(نامہ نگار) سبی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف اور سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے گرفتاری کے وارنٹ جاری کردئیے۔ان دونو ں شخصیات کے ساتھ ساتھ عدالت نے گورنر بلوچستان اویس احمد غنی اور سابق وزیراعلیٰ سرحد (اب خیبر پختونخواہ) جام یوسف کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker