سائنس و آئی ٹی

سوئیڈن : ہیلمٹ کی طرح پہن کر میوزک ترتیب دینے والا کمپیوٹر تیار

اسٹاک ہوم …ہیلمٹ اور کمپیوٹر تو آپ نے ہزاروں دیکھے ہو نگے لیکن آج ہم آپ کو ان دونوں چیزوں کا ایک ایسا منفر ملاپ دیکھا رہے ہیں جو دلچسپ بھی ہے اور عجیب بھی،سوئیڈن میں ایک نو جوان نے ایسا کمپیوٹر تیار کر لیا ہے جسے سَر پر ہیلمٹ کی طرح پہن کر میوزک ترتیب دیا جاسکتاہے۔اس کمپیوٹر کے ساتھ کی بورڈ اور گٹار کے علا وہ اس کے ساتھ پہننے والے لباس میں ایسے سنسرز نصب کیے گئے ہیں جو ریموٹ سے پیغامات ملنے کے بعد میوزک ترتیب دیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  0300 کے بعد اب موبی لنک کی نئی نمبر سیریز 03000

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker