پاکستانتازہ ترین

کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع دفتر سے سیکیورٹی گارڈ کی نعش برآمد

karachiکراچی(مانیٹرینگ سیل)کراچی کی آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع دفتر سے نجی کمپنی کے سیکیورٹی گارڈ کی نعش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق صبح گیارہ بجے انہیں اطلاع ملی کہ آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع کثیر المنزلہ عمارت کی بارہویں منزل پر واقع دفتر میں ایک سیکیورٹی گارڈ کی لاش پڑی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے لیا۔ مقتول کی شناخت 37 سالہ محب علی کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے خود کشی کا شبہ ظاہر کیا ہے۔ بعدازاں لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  حجرہ شاہ مقیم :جمعیت علمائے پاکستان ہی اہلسنت کی واحد نمائندہ جماعت ہے،شہزاد انجم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker