تازہ ترینعلاقائی

محکمہ مذہبی امور و اوقاف سرکل اوکاڑہ کے زیرِ اہتمام ضلع کی تینوں تحصیلوں میں سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے

اوکاڑہ(محمد مظہررشید چودھری سے )حکومتِ پنجاب اور سیکرٹری اوقاف پنجاب کی ہدایات پر محکمہ مذہبی امور و اوقاف سرکل اوکاڑہ کے زیرِ اہتمام ضلع کی تینوں تحصیلوںمیں سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔اس سلسلہ میں24اکتوبر مسجد عثمانیہ گولچوک، 25اکتوبرمرکزی جامع مسجد حنفیہ صدر بازار رینالہ خورد اور26اکتوبرجامع مسجد ریاض الجنة فرید ٹاﺅن دیپالپورمیں کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا جس میں ” ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں‘ سیر ت النبی کی روشنی میں“ کے عنوان پر جیّد علمائے کرام اظہارِ خیال فرمائیں گے اس سلسلہ میںزونل ہیڈ /ایڈمنسٹریٹر اوقاف پاکپتن زون ضیاءالمصطفےٰ بطور مہمانِ خصوصی شرکت فرمائیں گے جبکہ میزبانی و نظامت کے فرائض ڈسٹرکٹ منیجر اوقاف رانا جعفر علی اور قاری ساجد الٰہی ڈسٹرکٹ خطیب اوقاف اوکاڑہ انجام دیں گے٭

یہ بھی پڑھیں  کئی لوگوں کو تاوان نہ ملنے پر قتل کیا، پیپلز پارٹی والوں کو میری تمام کارروائیوں کا علم تھا: عزیر بلوچ کا ابتدائی تفتیش میں انکشاف

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

  1. Hi! Someone in my Myspace group shared this website with us so
    I came to give it a look. I’m definitely enjoying the information.
    I’m book-marking and will be tweeting this to my followers!
    Outstanding blog and outstanding style and design.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker