پاکستانتازہ ترین

سینٹ میں آئین میں ترمیم کے تین بلوں سمیت چھ بل پیش کردیئے گئے

senateاسلام آباد(بیورو رپورٹ) سینٹ میں آئین میں ترمیم کے تین بلوں سمیت چھ بل پیش کردیئے گئے چیئرمین سینٹ نے تمام بل متعلقہ کمیٹیوں کو بجھوا دیئے ہیں ۔ پیر کے روز سینٹ کے اجلاس میں سینیٹر محسن خان لغاری نے آئین میں ترمیم کا بل پیش کیا سینیٹر کریم احمد خواجہ نے لاوارث یتیم بچوں کی بحالی اور فلاح کا بل پیش کیا سینیٹر عبدالحسیب خان نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان بل 2013ء میں ترمیم ، سینیٹر رضا ربانی نے آئین میں ترمیم کا بل ، سینیٹر محسن خان لغاری نے آئین میں ترمیم کا دوسرا بل جبکہ سینیٹر عبدالحسیب خان نے پاکستان فارمیسی کونسل بل میں ترمیم کا بل ایوان میں پیش کئے چیئرمین سینٹ نے حکومت کی جانب سے مخالفت نہ کرنے پر تما مبل متعلقہ کمیٹیوں کو بھجوادیئے ہیں

یہ بھی پڑھیں  اسلام آباد:سینیٹ میں 24سال بعد اپنے ضوابط میں تبدیلی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker