پاکستانتازہ ترین

بھارتی قیدی سربجیت سنگھ کی پھانسی کی سزاعمرقیدمیں تبدیل

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) صدرزرداری نے بھارتی قیدی سربجیت سنگھ کی پھانسی کی سزاعمرقیدمیں تبدیل کردی ہے۔ذرائع کے مطابق صدرنے سربجیت سنگھ کی فوری رہائیکیلئیاحکامات جاری کردیے۔وزیرقانون نے بھارتی سربجیت سنگھ کی رہائی کیلئیسمری وزارت داخلہ کوبھجوادی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت قانون کی وزارت داخلہ کو بھیجی گئی سمری میں کہا گیا ہے کہ سربجیت سنگھ کوفوری طورپررہاکیاجائے۔سربجیت سنگھ کو 1990میں لاہور اورملتان میں بم دھماکو ں میں ملوث ہونے پر گرفتار کیاگیا تھا ،ان دھماکوں میں 14افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں  افغانستان سے بازیاب علی حیدرگیلانی گھر پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker