علاقائی

حاصل پور:بد فعلی کرنے پر مقدمہ درج، ملزم فرار

حاصل پور﴿بیورو چیف پاکستان﴾بد فعلی کرنے پر مقدمہ درج۔ ملزم فرار ۔تفصیل کے مطابق حاصل پور اولڈ کے رہائشی محمد جاوید کا بیٹا ایک درزی کی دوکان پر کام کرتاہے۔ کہ اس کے بیٹے محمد جلال کو ملزم شہباز ولد محمد نیک محمد نے ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔بچے کے شور واویلا پر شہریوں کے آنے پر لڑکے کو برہنہ حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ تھانہ سٹی نے مذکورہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفشیش شروع کر دی ہے

یہ بھی پڑھیں  بہاولپور:کمیٹی چوک پرتعمیرہونے والا ماڈل بازارکوفلتھ ڈپوبنادیاگیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker