کھیل

سڈنی: آسٹریلیا سہ فریقی ٹورنامنٹ میں بھارت کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا۔

سڈنی: آسٹریلیا سہ فریقی ٹورنامنٹ میں بھارت کو 87 رنز سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا۔آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ آوور میں252رنز بنائے اور اس کے9 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔آسٹریلیا کی طرف سےوارنرنے68،واڈ نے 56 اور ہسی نے 54 رنز کی اننگز کھیلیں۔ بھارت کی طرف سےسہواگ نے 3وکٹ حاسل کی۔ 253 رنز کے ہد ف کے جواب میں بھارت کی ٹیم 165 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ بھارت کی طرف سے ایشون 26 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ آسٹریلیا کی طرف سے واٹسن نے دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں  ناصر جمشید انجری کے باعث دورہ سری لنکا سے باہر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker