پاکستان

وزیر اعظم کو بچانا اعتزاز کے بس کی بات نہیں، شاہ محمود

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جب تک وزیر اعظم اپنے رویے میں تبدیلی نہیں لاتے انھیں بچانا اعتزاز احسن کے بس کی بات نہیں ہوگی۔  کراچی میں پریس کانفرنس میں انھوں نے کہا کہ حکومت اداروں سے تصادم کی راہ اپنائے ہوئے ہے جو جمہوریت کے لیے خطرناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ن لیگ کے امیدواروں پر نیب کے ذریعے دباؤ ڈالا جا رہا ہے، شہباز شریف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker