شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / شاہ محمود قریشی تحریک انصاف کے وائس چیئر مین مقرر ہو گئے

شاہ محمود قریشی تحریک انصاف کے وائس چیئر مین مقرر ہو گئے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو پارٹی کا وائس چیئر مین مقرر کردیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان نوٹی فیکیشن جاری کیا جس کے مطابق شاہ محمود قریشی کو پارٹی کا وائس چیئر مین جبکہ جہانگیر ترین کو تحریک انصاف کا سیکریٹری جنرل مقرر کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں  عمران خان پارلیمنٹ کو جوابدہ‘ وزیراعظم بھی جواب دیں: شاہ محمود قریشی