تازہ ترینعلاقائی

وزیراعلی کادورہ سرگودہا،انتظامیہ گاڑیوں کی پکڑدھکڑ میں مصروف

سرگودہا﴿تحصیل رپورٹر﴾ وزیر اعلی پنجاب کا دورہ سرگودہا ‘ضلعی انتظامیہ گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ میں مصروف رہی ‘مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے دورہ سرگودہا کے سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ نے گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ کرکے لیگی ورکروں کو بھلوال پہنچانے کا کام کیا جس کے نتیجہ میں دوسرے شہروں سے آنے جانیوالے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا شہر بھر میں بڑی گاڑیوں کے داخلہ پر دن کے وقت پابندی کے باوجود سارا دن لیگی ورکروں سے بھری گاڑیاں سڑکوں پر رواں دواں رہیں۔

یہ بھی پڑھیں  عبدالرزاق ڈار کو مسلم لیگ یوتھ ونگ یونان کے عہدے سے فارغ کر دیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker