پاکستانتازہ ترین

شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے۔ وزیرخارجہ قطری وزیراعظم اور نائب وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر قطر کے درالحکومت دوحا پہنچ گئے۔ چیف آف پروٹوکول وزارت خارجہ قطر نے وزیرخارجہ کا استقبال کیا۔ وزیرخارجہ قطری وزیراعظم اور نائب وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ ایک روزہ دورے میں افغان مفاہمتی عمل اور علاقائی صورتحال پر بات چیت ہوگی۔وزیر خارجہ کا کہنا ہے دورے کا مقصد قطر کے ساتھ تجارتی اور سرمایہ کاری میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع ہیں، قطری تاجر فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  فحاشی کیخلاف جنگ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker