تازہ ترینفن فنکار

دل والےدلہنیالےجائیں گے“کوئی نہیں بنا سکتا، شاہ رخ خان

ممبئی(نمائندہ شوبز) بالی وڈ کے سپر اسٹار ہیرو شاہ رخ خان نےکہا ہےکہ میری شاندار رومانوی”دل والےدلہنیالے جائیں گے“ جیسی فلم کوئی بھی دوبارہ نہیں بناسکتا۔ 46سالہ اداکار نے یہ بیان ہدایت کار سنجے لیلا بنسالی کی نئی آنے والی فلم ”شیریں فرہاد کی تو نکل پڑی“کے پرموشنل کے موقع پر کیا۔ انہوں نےکہاکہ میں نےبہت سے ہدایت کاروں کی فلمیں دیکھیں ہیں لیکن میں نہیں سمجھتا کہ کوئی بھی ہدایت کارمیری فلم کی نقل بناسکتا ہے۔
خیال رہے کہ فلم شیریں فرہاد میں ہدایت کارہ فرح خان اور اداکار بومن ایرانی مرکزی کردار ہیں جب کہ اس فلم کے ایک پوسٹر میں فرح خان اور بومن ایرانی کو شاہ رخ اور اداکارہ کاجول کی نقل کرتے ہوئے دکھا یا گیا ہے جس کے بعد کنگ خان کا یہ بیان جاری ہوا۔

یہ بھی پڑھیں  حیدرآباد میں پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker