پاکستانتازہ ترین

وزیر اعظم کل 3 روزہ دورے پرترکی جائیں گے

اسلام آباد(پاک نیوز)  شہباز شریف کل 3 روزہ دورہ ترکی کیلئے روانہ ہوں گے ۔ وزیراعظم ترک صدر کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ترکی کا دورہ کریں گے ۔ شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کریں گے ، ملاقات میں دو طرفہ امور ، تجارت اور سرمایہ کاری پر گفتگو ہوگی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!