پاکستانتازہ ترین

پاک نیوز لائیو کے چیف رپورٹر پنجاب شہباز ساجد کے تایاانتقال کرگئے

اوکاڑہ(نمائندہ خصوصی)پاک نیوز لائیو کے چیف رپورٹر پنجاب  شہباز ساجد کے تایا اور سابق نائب صدر کنٹونمنٹ بورڈ اوکاڑہ ریاض الرحیم خان کے والد محمد یوسف خان شکوری انتقال کر گئے نماز جنازہ میں وکلا ،سیاسی ،سماجی،صحافی،تاجر برادری کے رہنماؤں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ محمد یوسف خان شکوری کو کنٹونمنٹ بورڈ سول ایریا میں سپرد خاک کیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button