تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ: شہباز ساجد کو پنجاب پریس کلب کاڈسٹرکٹ چیف آرگنائزرمنتخب ہونے پر مبارکباد

اوکاڑہ(محمد مظہر رشید) سینئر جرنلسٹ سابق صدر اوکاڑہ پریس کلب شہباز ساجد کوپنجاب پریس کلب اسلام آباد(رجسٹرڈ)کا ڈسٹرکٹ چیف آرگنائزربرائے ڈسٹرکٹ اوکاڑہ منتخب ہونے پر سیاسی ،سماجی،مذہبی رہنماؤ ں کے علاوہ ایگزیکٹو ممبر لاہور ہائی کورٹ بار و چیئر پرسن فری لیگل ایڈ ڈسٹرکٹ بار اوکاڑہ مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ ،صدر موومنٹ اگینسٹ ڈرگ ابیوز "ماڈا”(رجسٹرڈ)محمد مظہر رشید،سرجن ڈاکٹر حسن رشید،سابق صدر بار صغیر احمد ہارنی ایڈووکیٹ ،سینیئر صحافی ذوالفقار علی اٹھوال ،نے مبارک باد پیش کی ہے

یہ بھی پڑھیں  وکلاء کے حقوق کی جنگ لڑتے رہیں گے، ہارجیت ہمارے ارادوں کو متزلزل نہیں کرسکتی :طاہر محمود راجہ ایڈووکیٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker