پاکستانتازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب کا زین قتل کیس کانوٹس:ملزم گرفتارنہ ہواتوسی سی پی اوسے حساب لوں گا

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے زین قتل کیس کانوٹس لیتے ہوئے کہاکہ بڑے زادے کے بیٹے نے معصوم بچے کاقتل کیا،یہ ایک بچے کانہیں پاکستان کاقتل ہے،ملزم گرفتارنہ ہواتوسی سی پی اوسے حساب لوں گا،شہبازشریف نے زین قتل کیس کانوٹس لے لیااورقاتل کی فوری گرفتاری کاحکم دیتے ہوئے کہاکہ بڑے زادے کے بیٹے نے معصوم بچے کی جان لے لی ،پولیس ملزم کوفوری گرفتارکرے یہ ایک بچے کاقتل نہیں بلکہ پورے پاکستان کاقتل ہے اگرملزم گرفتارنہ ہواتوسی سی پی اوسے حساب لوں گا

یہ بھی پڑھیں  قومی کرکٹ کوچ مکی آرتھر مستقبل کی ٹیم تشکیل دینے پریقین رکھتے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker