تازہ ترینعلاقائی

آشیانہ ہائوسنگ اسکیم کیلئےملک ریاض سے پیسےنہیں لئے، شہبازشریف

لاہور(نامہ نگار) وزیراعلٰی پنجاب  مياں شہباز شریف نے دعوٰی کيا ہے کہ  آشیانہ ہاؤسنگ  اسکیم کیلئے ملک ریاض سے پچاسی کروڑ روپے نہیں لئے۔لاہور ميں سبزی فروٹ منڈی کے افتتاح کے بعد صحافيوں سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آشیانہ اسکیم کے لئے پہلے جو بولیاں لگائی گئیں وہ چوروں کو مور پڑنے کے مترادف تھیں۔سرکاری خزانہ بچانے کے لئے سب سے کم بولی دینے والی کمپنی کو ہی ٹھیکہ دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button