علاقائی

وہاڑی:سابق وفا قی وزیراقلیتی امورشہبازبھٹی کی پہلی برسی کے موقع کیتھولک چرچ میں خصوصی تقریب دعا

وہاڑی﴿ بیورو رپورٹ﴾ سابق وفا قی و ز یر اقلیتی امور شہباز بھٹی کی پہلی بر سی کے مو قع کیتھو لک چرچ میں خصوصی تقر یب دعا ، ڈسٹر کٹ بار کے ارا کین کے نما ئند ہ و فد کی شر کت مسلم مسیحی اتحاد امن اور رواداری پر اتفاق ۔ اس مو قع پر شر کائ کے اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے متروکہ املاک بورڈ پنجا ب کے وا ئس چیئر مین اور سا بق ایم پی اے نو ید عامر جیوا نے کہا کہ شہباز بھٹی ایک انقلا بی ر ہنمائ تھے جنہوں نے جہاں مسیحی برادری اور اقلیتیوں کو حقو ق د لائے جہاں وہ مسلم مسیحی اتحاد کے علمبردار تھے اسلئے انہیں قتل کر دیا گیا لیکن وہ مسیحیوں کے د لوں میں ہمیشہ ز ندہ رہیں گے اور مسیحی مسلم اتحاد بر قرار ر ہے گا پا کستا ن میں د ہشت گردی کر نے وا لے اس ملک کے سب سے بڑے د شمن ہیں جو سا زش کے تحت گز شتہ 30سا لوں سے اس د ھر تی کی امن کی جڑ یں کمزور کر چکے ہیں ہم سب کو ایک خو شحا ل اور پُر امن معا شرے وا لے پا کستا ن کیلئے شہید بھٹی کے مشن کو آ گے بڑ ھا نا ہو گا اس مو قع پر آ ل پا کستا ن منا ر ٹیز ایسو سی ایشن کے صدر فراز الحق بھٹی ، فادر گو سل نے خصوصی د عا کرا ئی جبکہ متفقہ قرار داد کے ذ ر یعے حکو مت سے مطا لبہ کیا گیا کہ قا تلوں کو کیفر کردار تک پہنچا یا جا ئے جبکہ تقر یب میں ڈسٹر کٹ بار ایسو سی ایشن کی جا نب سے جذ بہ خیر لگا ئی کے طور پر چو ہدری ند یم اکر م پرو یز ایڈ و کیٹ ، را ئو شیراز رضا ایڈ و کیٹ ، چو ہدری حماد رضا ایڈ و کیٹ اور را ئو محمد اکبر ایڈ و کیٹ س بق جنر ل سیکر ٹری بار نے شر کت کی اور شہباز بھٹی کے قتل کی شد ید الفاظ میں مذ مت کر تے ہو ئے اسے مسلم مسیحی رواداری کے خا تمے کے پا کستا ن د شمن افراد کی کاروا ئی قرار دیا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker