تازہ ترینعلاقائی

شہباز تاثیر کا سوشل میڈیا کی ویب سائٹ پر پہلا پیغام

لاہور (نامہ نگار) اغوا کاروں کی تحویل سے پانچ سال بعد بازیاب ہونے والے شہباز تاثیر نے فیس بک پیغام میں لکھا ہے کہ وہ اپنے اکائونٹ کا پاسورڈ تک بھول گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ماہین تاثیر کے اکائونٹ سے اپنے پیغام میں لکھا کہ مجھے اپنے اکائونٹ کا پاسورڈ تک یاد نہیں ہے۔ شہباز تاثیر کے چاہنے والوں نے سوشل میڈیا پر ان کے پیغام کو کافی سراہا اور اپنے پیغامات میں ان کا پرتپاک استقبال کیا ۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:کامران افضال کا قیمتی خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے، شیراز جاوید

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker