Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ پیر کی رات پاکستان پہنچیں گے

شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ پیر کی رات پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(پاک نیوز) برطانوی شاہی جوڑے کے دورہ پاکستان کا شیڈول آ گیا، شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ میڈلٹن پیر کی رات پاکستان آ رہے ہیں۔برطانوی ہائی کمیشن ذرائع کے مطابق برطانوی شاہی مہمان پیر کی رات پہنچیں گے جہاں ایک وفاقی وزیر، دفتر خارجہ حکام اور برطانوی سفیر ریڈ کارپٹ پر انکا استقبال کرینگے۔شاہی جوڑے کے ہمراہ محافظین، طبی ماہرین اور چالیس سے زائد صحافی بھی پاکستان پہنچیں گے، پندرہ اکتوبر کو شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں ہونگی

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے21ستمبرکو خطاب کریں گے-

What is your opinion on this news?

x

Check Also

قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس، اٹارنی جنرل خالد جاوید نے کیس لڑنے سے معذرت کر لی

اسلام آباد(پاک نیوز) سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل خالد جاوید نے قاضی ...

error: Content is Protected!!