پاکستانتازہ ترین

وزیردفاع کو خفیہ حراستی مراکز کی اصل تعداد ہی معلوم نہیں : طالبان

پشاور(مانیٹرنگ سیل) کالعدم تحریک طالبان نے وزیردفاع کا بیان مستر دکرتے ہوئے کہاہے کہ خواجہ آصف کو خفیہ حراستی مراکز کی اصل تعداد ہی معلوم نہیں ۔خواتین اور بچوں کی حراست سے متعلق بیانات خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل میں تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہداللہ شاہد نے کہاہے کہ کمیٹی کو غیرعکسری قیدیوں کو فہرست دے دی ہے ، حکومتی کمیٹی تحقیقات کرے اور پیش رفت پر مزید نام دیں گے ۔اُنہوں نے کہاکہ وزیردفاع و خفیہ حراستی مراکزکی اصل تعداد کا بھی علم نہیں ،فاٹا، کے پی کے اور بلوچستان میں سینکڑوں حراستی مراکز ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ: بند کمرے میں حکمرانی کی بھیک مانگنے والے آج دشمن بن گئے، منظوروٹو

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker