تازہ ترینفن فنکار

انتہا پسند ہندوؤں نے شاہ رخ کو بھارت سے نکل جانے کا کہہ دیا

ممبئی(نمائندہ شوبز) نریندر مودی کے دوبارہ وزیر اعظم بننے کے بعد ایک بار پھر بھارت کے انتہا پسندوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان سے بھارت چھوڑنے کا مطالبہ کیا جانے لگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 2014 میں شاہ رخ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا تھا کہ میں چیلنج کرتا ہوں کہ اگر نریندر مودی وزیر اعظم بنے تو میں بھارت ہمیشہ کیلئے چھوڑ دوں گا۔بعد ازاں یہ پیغام جعلی ثابت ہوا تاہم انتہا پسند ہندوؤں کو یہ پیغام اب پھر یاد آ گیا اور وہ شاہ رخ خان سے بھارت چھوڑنے کا مطالبہ کر رہے ہیں

یہ بھی پڑھیں  ضلع پشین کے سینئر کارکنان انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے، شیر محمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker