پاکستانتازہ ترین

شاہ رخ جتوئی نے دبئی قونصل خانے میں گرفتار ی دے دی

Shahrukh-Jatoi1دبئی (مانیٹرنگ سیل) دبئی میں پاکستان سفیر نے کہا ہے کہ شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی نے پاکستانی سفارتحانے میں گرفتاری دے دی ہے ،وہ العبیر ابو صالح فار م ہاوس میں رہائش پذیر تھا ،دبئی حکام اور پاکستانی حکام کاغذی کارروائی مکمل کر رہے ہیں اور اس کو 36گھنٹو ں میں پاکستان لایا جائے گا شاہ رخ جتوئی نے کہا ہے کہ مجھ پر الزمات بے بنیاد ہیں عدالتوں کا سامنا کروں گا اور اپنے بے گناہی ثابت کروں گا

یہ بھی پڑھیں  امرتسر: بھارتی پنجاب میں شیڈول کبڈی ورلڈ کپ منسوخ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker