تازہ ترینفن فنکار

شاہ رخ خان کوامریکامیں گرفتارکےبعدرہا،امریکہ کی معافی

نیویارک﴿نمائندہ شو بز﴾ بھارتی اداکارشاہ رخ خان کو امریکا میں حراست میں لے لیاگیا. میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کو امیگریشن حکام نے نیو یارک ایئرپورٹ پر2گھنٹے روکے رکھا جس کے بعد انہیں رہا کر دیا گیا. ادکار شاہ رخ خان یال یونیورسٹی کی دعوت پر نیو یارک پہنچے تھے. اپنی حراست سے متعلق خبر خود شاہ رخ نے یونورسٹی میں خطاب سے قبل کہی.انھوں نے کہا کہ ایسا ان کے ساتھ پہلی بار نہیں ہوا،ان کے ساتھ امریکا میں آمد پر اکثر ایسا ہی ہوتا ہے۔جبکہ بعد میں امریکہ نے معافئ مانگ لی

یہ بھی پڑھیں  گوجرانوالہ : بعض سرکاری آقاؤں کی مہربانی سے تھیٹر فحاشی اورعریانی کے اڈوں میں بدلنے لگے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker