پاکستانتازہ ترین

ڈاکٹرشکیل آفریدی کاعمل غداری سمجھنا پاکستان کی سنگین غلطی ہے،امریکا

واشنگٹن (ڈیسک رپورٹر) امریکا نے کہا ہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی نے اسامہ کی نشاندہی میں مدد کی تھی، شکیل آفریدی کا عمل غداری سمجھنا پاکستان کی سنگین غلطی ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہیکہ دہشت گردی اور القاعدہ کے خلاف پاکستان اور امریکا کے عزائم ایک ہیں، ڈاکٹر شکیل آفریدی کا عمل غداری سمجھنا پاکستان کی سنگین غلطی ہے۔ امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی نے اسامہ کی نشاندہی میں مددکی تھی، پاکستان سے غداری نہیں کی۔

یہ بھی پڑھیں  22ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker