تازہ ترینعلاقائی

شکیلہ زیادتی کیس، ملزمان چارروزہ ڈیمانڈ پر پولیس کے حوالے

ڈیرہ غازی خان(مانیٹرنگ ڈیسک) شکیلہ زیادتی کیس کے دونوں ملزمان کو عدالت نے چارروزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ڈیرہ گازی کان کی تحصیل کوٹ چھٹہ کی رہائشی قوت گویائی اور سمات سے محروم شکیلہ کے دو ملازم نواز اور نصیر کو آج علاقہ مجسٹریٹ ذوالفقار باری کی عدالت مین پیش کی اگیا جہاں پولیس نتے عدالت سے ملازمان کے دو روزہ ریماند کی استعدعا کی۔
تاہم عدالت نے ملزمان کا چار روزہ ریمانڈ منطور کرکے انہیں پولیس کے حوالے دیا اور تھانہ کوٹ چھٹہ پولیس کو ملزمان کے دی این اے ٹیست کرانے کی احکامات جاری کردئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  سمبڑیال:نکاس آب کا نظام درست نہ ہونے کے باعث موسلادھار بارش نے تباہی مچادی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker