تازہ ترینفن فنکار

گلوکارہ شکیرا ماں بن گئیں

downloadبارسلونا(مانیٹرنگ ڈیسک) واکا واکا گانے سے شہرت پانے والی گلوکارہ شکیرا” میلان“ کی ماں بن گئی ہیں ۔میڈیارپورٹ کے مطابق شکیرا نے بارسلونا کے ٹیکنن ہسپتال میں بیٹے کو جنم دیا جس کا وزن 6 پاﺅنڈ سے زیادہ ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق ماں اور بچہ دونوں ٹھیک ہیںجبکہ بچے کا نام میلان رکھا گیا ہے جو پہلے ہی منتخب کرلیا گیا تھا۔ میلان کا مطلب پیارا اور مہربان ہے۔ واضح رہے کہ شکیرا اورسپینش فٹ بالر جیرارڈ پائیک کا یہ پہلا بچہ ہے

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ میں ایک ہی خاندان کے 9بچے بچیاں ہڈیوں کی پرسرار بیماری میں مبتلا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker