تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: سات ملزمان سے ناجائزاسلحہ ‘چرس وشراب برآمد

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾ سات ملزمان سے ناجائزاسلحہ ‘چرس وشراب برآمدجبکہ پانچ اشتہاری ملزمان و عدالتی مفروران گرفتار حوالات میں بندتفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پولیس نے دوران گشت منڈیکی گورائیہ سے ملزم محمد عباس سے 130گرام چرس ‘تھانہ موترہ پولیس نے دوران ناکہ بندی موضع بھلووالی اور پل نہر جامکے چیمہ سے ملزمان امجد سے پسٹل 30بور اور سجاد سے ایک گیلن شراب 10لیٹر تھانہ سٹی پولیس نے دوران تلاشی جنڈو روڈ سے ملزم سجاد سے پسٹل30بور بمعہ تین گولیاں ‘تھانہ ستراہ پولیس نے دوران گشت موضع دھرم کوٹ چوک اور میانوالی بنگلہ سے ملزمان بابر ‘احمداور افتخار سے تین پسٹل30بور بمعہ دس گولیاں برآمدکرلیں جبکہ اشتہاری ملزمان ظفر اقبال عرف مہندی سکنہ مغل فضل پورہ ‘محمد رمضان سکنہ رام کے گوجرانوالہ کو صدر پولیس‘فیضان عرف فیضی سکنہ کوٹلی کوکیاں کو موترہ پولیس اور محمد افضل سکنہ پسرور روڈ کو سٹی پولیس نے گرفتارکرلیا جبکہ عدالتی مفرور محمد جمیل سکنہ منڈی کوٹلی کو سٹی پولیس نے گرفتارکرکے حوالات میں بندکردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker