تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد :پولیس کا شراب کی چالو بھٹی پر چھاپہ 2سو لیٹر شراب سمیت ملزم گرفتار

رینالہ خورد ﴿تحصیل رپوٹر ﴾پولیس کا شراب کی چالو بھٹی پر چھاپہ آلات شراب کشید 2سو لیٹر شراب سمیت ملزم گرفتار مقدمہ درج تھانہ سٹی پولیس رینالہ خورد کو اطلاع ملی کہ انوار شہید کالونی کا رہائشی قربان علی شراب کشید کرنے میں مصروف ہے فوری طور پر پولیس تھانہ سٹی رینالہ خورد نے قربان علی کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار ا جہاں وہ بھٹی لگا کر شراب کشید کرنے میں مصروف تھا پولیس نے ملزم کو موقعہ سے گرفتار کر کے دو ڈرم شراب اور الات شراب کشید سمیت گرفتار کر کے ملزم کو جیل روانہ کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button