تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:چھ ملزمان سے ناجائز اسلحہ ‘شراب وچرس برآمد

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾چھ ملزمان سے ناجائز اسلحہ ‘شراب وچرس برآمدتفصیلات کے مطابق تھانہ ستراہ پولیس نے دوران گشت موضع فقیرنوالی او ر چیانوالی سے ملزمان غضنفر علی ‘فیصل ‘نعیم اور فیصل سے کلاشنکو ف ‘بندوق 12بور بمعہ ایک کارتوس ‘پمپ ایکشن بمعہ تین کارتوس ‘رائفل 44بور ‘پمپ ایکشن بمعہ دو کارتوس تھانہ سٹی پولیس نے دور ان ناکہ بندی پل نہر سے ملزم مدثر علی سے چار لیٹرشراب تھانہ صدر پولیس نے دوران ناکہ بندی موضع تلہاڑہ سے ملزم طاہر سعید سے 115گرام چرس برآمدکرکے ملزمان کو حوالات میں بندکرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button