تازہ ترینعلاقائی

بہاولپور:ایک رات میں 100 لیٹرشراب 2 کلوگرام چرس 3 پسٹل اور6 ملزمان گرفتار

بہاول پور(بیو رو چیف ) پولیس چوکی سٹلائٹ ٹاون بہاول پورکی کارکردگی ایک ہی رات میں 100 لیٹرشراب 2 کلوگرام چرس 3 پسٹل اور6 ملزمان گرفتار تفصیل کے مطابق انچارج پولیس چوکی سٹلائٹ ٹاون بہاول پو ر محسن سردار نے ایک ملاقات میں بتایا کہ گذشتہ روز کاروائی کرتے ہوئے انڈرپاس یزمان روڈسے 100 لیٹر شراب اورعبدالرشیدملزم گرفتارجبکہ ملزم صفدرفرارہوگیا جبکہ حسینی چوک سے 2 کلوگرام چرس اورملزم ریاض عرف راجو اورفیاض بھٹی کوگرفتارکرلیا اور تین ڈاکووں سے تین پسٹل برامد کرکے ڈکیتی کی بڑی واردات کوناکام بنادیا ۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: تین ملزمان سے ایک کلو سے زائد چرس و شراب برآمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker