تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:چالو بھٹی ،شراب برآمد، خاتون سمیت 10اشتہاری مجرمان حوالات میں بند

ڈسکہ(نامہ نگار)چالو بھٹی ،شراب برآمدجبکہ خاتون سمیت 10اشتہاری مجرمان حوالات میں بند تفصیل کے مطابق تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ وسن کے کا رہائشی ملزم شاہد شراب کشید کر رہا تھا کہ مخبر کی اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مار کر ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے چالو بھٹی ،1بوتل شراب اور شراب کشید کر نے والے آلات قبضہ میں لے لیئے ،دوران گشت بمبا نوالہ پولیس نے موضع کنڈن سیان میں ملزم فیاض سے 5لیٹر شراب برآمد کر لی جبکہ موترہ پولیس نے اشتہاری مجرمان قیصر سکنہ میانہ پورہ ،ذولافقار سکنہ بیڑھ ،ناصر محمود سکنہ گوپی پور ،عاطف محمود سکنہ گجر کلہ ،سٹی پولیس نے امبرین سکنہ بڈھا گورائیہ ،ثناء اللہ سکنہ محلہ ارشاد پورہ ،ستراہ پولیس نے نذیر سکنہ موکھل ،سکندر سکنہ مرہانہ اور صدر پولیس نے زاہد سکنہ بھروکے کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں  کالم : سانچ 14نومبر ذیابیطس کا عالمی دن ، ہم ذیابیطس سے کیسے بچیں؟ تحریر : محمد مظہررشید چوہدری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker