تازہ ترینعلاقائی

سرگودھا:شریف برادران کو جمہوریت کبھی ہضم نہیں ہوتی، حامد نوازاعوان

سرگودہا ﴿ تحصیل رپورٹر﴾ و ز یر مملکت برا ئے پا نی و بجلی تسنیم ا حمد قر یشی ضلعی صدر پا کستان پیپلز پارٹی ملک حا مد نو از اعوا ن نے کہا ہے کہ شر یف برا درا ن کو جمہور یت کبھی ہضم نہیں ہو تی ن لیگ کی تا ر یخ میں کہی بھی کو ئی قر با نی نہیں صرف چو ر در وا زے سے حصول اقتد ا ر کی داستا نیں ہیں لیکن ا ب چو ر دروا ز ے سے اقتدا رحاصل کے تمام راستے بند ہو گئے ا ن خیا لا ت کا اظہا ر ا نہوں نے پا کستان پیپلز پارٹی کے ضلعی ڈ پٹی جنر ل سیکرٹر ی عا صم ر ضا غور ی کی ر ہا ئش گا ہ پر پا رٹی کا رکنوں سے گفتگوکر تے ہو ئے کیا ا نہوں نے کہا ا نا ر کی کسی کے بھی مفا د میں نہیں مو جو د ہ صو رتحا ل ن لیگ ا پنے ساز شی ذ ہین کے تید یل کر ے اور و سیع تر قو می مفا د میں جمہو ر یت کی مضبوطی کیلئے ا پنا کر دا ر ادا کر ے حا لا نکہ ما ضی میں ن لیگ نے ہمیشہ جمہور یت کے خلا ف سا زشیں کی لیکن ا ب اسے قو می مفا د کو مد نظر ر کھ کر جمہور یت کی مضبو طی کیلئے حکو مت کا ساتھ د ینا چا ہیے ۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا: مخالفین اپنی شکست دیکھ کر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں ،وقاص خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker