تازہ ترینعلاقائی

طاہرالقادری نے شریف برادران کو ہٹلر اور مسولینی قرار دیدیا

لاہور(نامہ نگار)عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہرالقادری نے شریف برادران کو ٹیلر اور مسولینی قرار دیدیا۔جناح ہسپتال میں پولیس تشدد سے زخمی ہونے والے کارکنوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہباز شریف قاتل اعلیٰ پنجاب ہیں،انہوں نے نواز شریف کو ہٹلر اور شہباز شریف مسولینی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے کارکنوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھائے گئے اور سیدھی گولیاں ماری گئیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button