شارجہ(نمائندہ سپورٹس) پاکستان اور آسٹریلیا سیریز کے پہلے ونڈے میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ پاکستانی کی پوری ٹیم 198 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی طرف سے اسد شفیق 56 اور عمراکمل 52 رنزبنا کر نمایاں رہے۔ آسٹریلیا کی طرف سے مچل سٹارک نے پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
You must be logged in to post a comment.