کھیل

شارجہ: پاکستان نے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں افغانستان کو7 وکٹوں سے ہرادیا

شارجہ : ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پاکستان کی جانب سے اظہر علی نے52، مصباح نے 40 اور یونس خان نے 70 رنز بنائے اور آؤٹ نہیں ہوئے۔ افغانستان کی جانب سے دولت نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ شاہد آفرید کو 5 وکٹیں لینے پر مین آف دا میچ قرار دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  ایشیئن چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اور بھارت آج مدمقابل ہوں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker