تازہ ترینفن فنکار

شاہ رُخ کو "شرم "آگئی ،غلطی کا جرمانہ دینے پر تیار

نئی دہلی(نمائندہ شوبز) بھارتی اداکارشاہ رُخ خان نے آئی پی ایل میچ کے دوران سگریٹ نوشی کی غلطی مان لی ہے۔اوراس کی سز ا کے طور پر جرمانہ ادا کرنے کے لئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں پبلک پولیس پر سگریٹ نوشی کرنا پر افسوس ہے۔ واضح رہے کہ شاہ رخ خان کو پبلک پوسٹ پر سگرییٹ نوشی کرنے پر بھارتی عدالت نے بھی طلب کیا تھا۔ جہاں ان کے وکیل نے کہا کہ شا ہ رُخ اپنے کئے پر شرمسار ہیں او اپنے جرم کی سز ا کے طور پر جرمانے اداکرنے کے لیے تیار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  حکومت سے مذاکرات کیلئے جے یو آئی ایف نے بھی کمیٹی تشکیل دیدی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker