پاکستانتازہ ترین

آج پاکستان ميں شوال کا چاند دکھنے کا کوئي امکان نہيں: محکمہ موسميات

کراچی(نامہ نگار) محکمہ موسميات کا کہنا ہے کہ آج ملک بھرميں شوال کا چاند دکھنے کا کوئي امکان نہيں چيف ميٹرولوجسٹ توصيف عالم کا کہنا ہے کہ آج ايشيا سميت ملک بھرميں عيد کا چاند نظرآنے کا کوئي امکان  ہيں۔ کراچي ميں موسم ابرآلود رہے گا لہذا کراچي ميں بھي چاند نظرآنے کا کوئي امکان نہيں ہے۔  توصيف عالم نے پاک نیوز کے نمائندے کوبتايا کہ آج غروب آفتاب شام سات بجکرپانچ منٹ پرہوگا جبکہ چاند ديکھنے کا دورانيہ شام سات بجکرپانچ منٹ سے سات بجکربيس منٹ تک ہوگا۔ چيف ميٹرولوجسٹ کا يہ بھي کہنا ہے کہ چاند نظرآنے کا حتمي فيصلہ رويت ہلال کميٹي کريگي

یہ بھی پڑھیں  ساہیوال:گیمبر اوکاڑہ کی حدود میں واقع اوکاڑہ ٹول پلازہ کی انتظامیہ نے حکام بالا کی آنکھوں میں دھول جھونک دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker