پاکستانتازہ ترین

شوال کے علاقے درئی نشتر میں ڈرون حملہ،10افرادہلاک

شوال(نمائندہ خصوصی) پاکستان اور افغان سرحد پر تحصیل شوال کے علاقے درئی نشتر میں ڈرون حملے کے نتیجے میں دس افراد ہلاک ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے ایک گھر پر دو میزائل داغے جس سے دس افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ مقامی افراد نے میزائل کا نشانہ بننے والے گھر سے لاشیں اور زخمیوں کو نکالنا شروع کردیا ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ علاقے میں امریکی جاسوس طیارے کی پروازیں جاری ہیں۔ مئی میں امریکی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!