عوامی مسلم لیگ (مانیٹرینگ سیل)کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مجھے پانی بجلی کی وزارت دی جائے توتین ماہ میں پورے ملک کوبجلی دے سکتاہوں اگرایسانہ کرسکا تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ وہ راولپنڈی میںجلسے سے خطاب کررہے تھے شیخ رشید کاکہناتھا کہ وہ این اے چھپن حنیف عباسی کے حلقے سے بھی قلم دوات کے نشان پر الیکشن لڑیں گے۔ انھوں نے کہا کہ اگرشیخ رشید میراوزیرمہمان داری ہوا تو دورہ منسوخ کردوں گا شیخ رشید نے کہا کہ سپریم کورٹ کے انتالس فیصلوں میں سے صرف ایک فیصلہ یوسف گیلانی کو ہٹانے والافیصلہ مانا گیا۔
You must be logged in to post a comment.