پاکستانتازہ ترین

پانامہ لیکس پر شیخ رشید کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

راولپنڈی(مانیٹرنگ سیل)پانامہ لیکس ہنگامےپرشیخ رشیدنےحکومت کوٹف ٹائم دینےکافیصلہ کرلیا چار جلسوں  سے خطاب کے شیڈول کااعلان بھی کر دیا۔تفصیلات کےمطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کل فیصل آباد اورپرسوں گوجرانوالہ میں جلسہ سے خطاب کریں گےجس کےبعد وہ  ستائیس اگست کو ملتان اوراٹھائیس اگست کو کراچی میں جلسہ کریں گے۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تحریک احتساب ،تحریک قصاص اورتحریک نجات سب کی منزل ایک ہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!