پاکستانتازہ ترین

پاناما کیس میں جو بھی فیصلہ آیا قبول ہو گا: شیخ رشید

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاناما کیس میں جو بھی فیصلہ آیا قبول ہو گا، انصاف بھی ملے گا، ثبوت پہنچیں گے اور تابوت بھی نکلیں گے۔ انہوں نے کہا کل استدعا کروں گا پہلے مجھے سن لیں، آج نوازشریف کے ریٹرنز کے دو صفحے جمع کروائے۔ وہ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں  حکومتی کرپشن بے نقاب کرنے میں میڈیا کا کردار قابل تحسین ہے،نوازشریف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker