پاکستانتازہ ترین

پاکستان پاکستان کے مثبت امیج کے لیے میچ دیکھنے آیا ہوں : شیخ رشید

لاہور (نمائندہ خصوصی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ صرف پاکستان کے لیے میچ دیکھنے آیا ہوں اور بلا خوف و خطر 500 روپے والے انکلوژر میں عام آدمی کے ساتھ بیٹھ کر میچ دیکھوں گا۔ یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر میں تحریر کیے گئے اپنے پیغام میں کہی انہوں اپنے ویڈیو پیغام میں انتباہ کیا کہ مجھے کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار نواز شریف، شہباز شریف کے ساتھ ساتھ رانا ثناء اللہ بھی ہوں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button