تازہ ترینعلاقائی

شیخوپورہ اور ارد گرد کے علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری

شیخوپورہ(نامہ نگار) شیخوپورہ اور اس کے ارد گرد کے علاقوں میں موسلادار بارش ، بارش کا یہ سلسلہ ابھی تک وقفے وقفے سے جاری ہے ، بارشوں نے ایک طرف موسم کو سہانہ بنا دیا دوسری طرف کاروباری زندگی میں مشکلات ،بارشوں کا یہ سلسلہ اگر اس طرح جاری رہا تو دھان کی تیار فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے

یہ بھی پڑھیں  سانگھڑ:سانگھڑ بچاؤ چیرمین کو رہا کرو : اسد کشمیری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker