تازہ ترینعلاقائی

شیخوپورہ 10محرم الحرام کےدن قبرستانوں میں لوگوں کاہجوم

شیخوپورہ(نامہ نگار) محرم الحرم کا مہینہ شروع ہوتے ہی قبرستانوں میں لوگوں کا ہجوم دیکھا جاتا ہے ان دنوں میں اپنے پیاروں کی قبروں پر مٹی ڈالنے قبروں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے ہیں اور دور دور سے لوگ اپنے پیاروں کی قبروں پر فاتح خوانی کے لیے آتے ہیں

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:صوبائی امیدوارسردارنذیرڈوگر کے والدکی وفات پرلیاقت بلوچ کااظہار افسوس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker