تازہ ترینعلاقائی

صفدر آباد میں محکمہ صحت کی من ما نیاں عروج پر پہنچ

sheikhpuraشیخوپورہ(سٹاف رپورٹر) ضلع شیخوپورہ کی تحصیل صفدر آباد میں دیہی مر کز صحت کے افسران کی من ما نیاں عروج پر پہنچ گئیں وہاں پر کوئی ڈاکٹر نہیں ہے نہ ہی ادویات ہیں اور نہ ہی مر یضوں کی دیکھ بھال کا کوئی نظام ہے ا یمر جنسی کا کوئی انتظام نہیں ہے۔دیہی مر کز صحت صفدر آباد کی عمارت ہونے کے باوجو عمارت بنائی جا رہی ہے وہ کرپشن کا منہ بولتا ثبوت ہے وہاں لوگوں کو دوسرے شہروں کا رخ کرنا پڑتا ہے۔ہماری جناب خادم اعلی شہباز شریف سے درخواست ہے کہ غریب عوام کا خیال کریں اور اس بات کا فوری نوٹس لیں

یہ بھی پڑھیں  شب قدر،دامن کوپھیلااوربھی کچھ مانگ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker