Uncategorizedتازہ ترینعلاقائی

شیخوپورہ:پولیس نے بنک ڈکیتی ناکام بنادی،ایک ڈاکوگرفتار،گارڈ زخمی

شیخوپورہ (مانیٹرنگ سیل) پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نجی بنک میں ہونیوالی ڈکیتی ناکام بنادی ہے تاہم مزاحمت پر بنک منیجر اور سیکیورٹی گارڈزخمی ہوگئے ہیں ۔ نجی چینل کے مطابق سرگودھالاہور روڈ پر واقع نجی بنک میں تین مسلح افراد گھس آئے جنہوں نے لوٹ مارکی کوشش کی تاہم مزاحمت پر فائرنگ کردی جس کی زدمیں آکر بنک منیجراور گارڈزخمی ہوگئے ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی جس دوران ایک ڈاکو کو پولیس نے گرفتار کرلیاتاہم دو ڈاکوفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:کسانوں سے 180روپے من گنے کی خریداری کی جائے گی ،انعم زید اےسی پتوکی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker