پاکستانتازہ ترین

شیخوپورہ : گھر کے اندر کئی برسوں سے زنجیروں سے بندھی خاتون بازیاب

شیخوپورہ (مانیٹرنگ سیل) شیخوپورہ  میں گھر کے اندر کئی برسوں سے زنجیروں سے بندھی خاتون کو  بازیاب کرالیا گیا۔  تفصیلات کےمطابق اسپیشل پولیس پارٹی نے محلہ احمد پورہ میں  گھر پر چھاپا مارا شاہدہ بی بی کو اس کی نندوں اور خاوند نے کئی برسوں سے رنجیر کے ساتھ تالہ لگا کر باند ھ رکھا تھا۔  شاہدہ بی بی کو طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو اسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹرز کے بورڈ نے شاہدہ بی بی پر تشدد کی تصدیق کردی شا ہدہ بی بی تین بچو ں کی ماں اور اس کا خاوند ڈرائیور ہے ۔  شاہد ہ بی بی کی نند وں کا کہنا تھا شاہدہ پا گل ہے جس کی وجہ سے اس کو گھر میں قید کر رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اسلام آباد:بلاول بھٹو زرداری کا فکر انگیز پیغام

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker